28 مارچ، 2016، 2:11 PM

بھارتی وزیر اعظم نے اذان کے موقع پراپنی تقریر روک دی

بھارتی وزیر اعظم نے اذان کے موقع پراپنی تقریر روک دی

گذشتہ روز بھارتی ریاست مغربی بنگال میں الیکشن مہم کے سلسلے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تقریر کرنے پہنچے تو ان کی تقریر کے دوران اذان شروع ہوگئی مودی نے تقریر روک دی اور اذان کے بعد دوبارہ تقریر شروع کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گذشتہ روز بھارتی ریاست مغربی بنگال میں الیکشن مہم کے سلسلے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تقریر کرنے پہنچے تو ان کی تقریر کے دوران اذان شروع ہوگئی مودی نے تقریر روک دی اور اذان کے بعد دوبارہ تقریر شروع کی ۔ اذان کے بعد نریندرمودی نے دوبارہ تقریر شروع کرنے سے پہلے کہاکہ اذان کی وجہ سے میں نے اپنی تقریر روکی اور ہماری وجہ سے کسی کو عبادت کے دوران کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔

News ID 1862881

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha