مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے اپنے بعض فوجیوں کو ترکی کی سرحد کے قریب شام کے قامیشلی ایئرپورٹ پر تعینات کردیا ہے۔ شام میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ روس نے اپنے بعض فوجیوں اور انجینئروں کو قامیشلی ایئرپورٹ کی تعمیر اور توسیع کے لئے روانہ کیا ہے تاکہ ایئرپورٹ کے تعمیر اور ترقی کے بعد روسی جہاز اس ایئرپورٹ پر اتر سکیں۔ روسی فوجیوں کی تعداد 100 بتائی گئی ہے۔
روس نے اپنے بعض فوجیوں کو ترکی کی سرحد کے قریب شام کے قامیشلی ایئرپورٹ پر تعینات کردیا ہے۔
News ID 1861236
آپ کا تبصرہ