9 جنوری، 2016، 4:19 PM

شمالی کوریا کے جوہری دھماکے کا ذمہ دار چین ہے

شمالی کوریا کے جوہری دھماکے کا ذمہ دار چین ہے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شمالی کوریا کے جوہری دھماکے کا ذمہ دار چین کو ٹھہرا تے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ کے نرم رویے کی وجہ سے شمالی کوریا نےجوہری دھماکہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شمالی کوریا کے جوہری دھماکے کا ذمہ دار چین کو ٹھہرا تے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ کے نرم رویے کی وجہ سے شمالی کوریا نےجوہری دھماکہ کیا ہے۔ اطلاعات کے  مطابق جان کیری نےاپنے چینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد کہا کہ شمالی کوریا سے متعلق چین کا نرم رویہ کام نہیں آیا۔ جان کیری کا کہنا تھا کہ چین نے نرم رویہ اختیار کیے رکھا جس کی امریکہ نے بھی حمایت کی تاہم وہ پالیسی ناکام ہو گئی ہے۔ شمالی کوریا کو راہ راست پر لانے کے لیے سختی کرنا پڑے گی۔

News ID 1860948

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha