روس کے فضائی حملے میں داعش کمانڈر سمیت 11 وہابی دہشت گرد ہلاک

روس نے فضائی حملوں کے بعد شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف سمندر سے میزائل حملے بھی شروع کردیئے ، رقہ میں فضائی حملے میں داعش کے کمانڈر سمیت 11وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

گرد تنظیم داعش کے خلاف سمندر سے میزائل حملے بھی شروع کردیئے ، رقہ میں فضائی حملے میں داعش کے کمانڈر سمیت 11وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئےگو نے صدر ولادیمیر پیوٹن کو بتایا کہ بحیرہ روم میں موجود بحری بیڑے سے پہلی بار کروز میزائل کے ذریعے شام کے شہر رقہ میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔  میزائل حملے میں داعش کے دو اہم ٹھکانے تباہ ہوئے ۔شامی ہیومین رائٹس گروپ کے مطابق رقہ شہر کے ضلع فردوس میں بمباری کے دوران داعش کے کمانڈر سمیت گیارہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔


 

News Code 1860175

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha