صدام معدوم کی بیوی کا اردن میں انتقال

عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدر صدام معدوم کی بیوی کا اردن میں انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدر صدام معدوم کی بیوی ساجدہ خیراللہ طلفاح  کا اردن میں 71 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔سجدہ صدام معدوم کی پہلی بیوی تھی ۔ صدام نے ساجدہ کے ساتھ 1958 میں شادی کی ساجدہ سے صدام معدوم کے 5 بچے ہوئے جن میں 2 بیٹے عدی و قصی تھے اور تین بیٹیاں رغد ، رنا اور حلا تھیں ۔

News Code 1857358

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha