مہر خبررسان ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک حکومت نے سرکاری طور پر اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اور یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے اثاثے ترکی میں مسدود کردیئے ہیں۔ترکی کا یہ فیصلہ فروری 2016 تک جاری ر ہےگا ۔ ادھر یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 80 فیصد یمنی شہریوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے جبکہ اقوام متدہ یمن پر جنگ بندی کرانے میں بالکل ناکام ہوگئی ہے۔
ترک حکومت نے سرکاری طور پر اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اور یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے اثاثے ترکی میں مسدود کردیئے ہیں۔
News ID 1857210
آپ کا تبصرہ