13 جولائی، 2015، 7:01 PM

صدرکا ایٹمی مذاکرات کے بعد عوام سے براہ راست خطاب

صدرکا ایٹمی مذاکرات کے بعد عوام سے براہ راست خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ویانا میں ایران اور گروپ1+5 کے درمیان ایٹمی مذاکرات کے اختتام کے بعد ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں صدارتی دفتر میں میڈيا کے معاون پرویز اسماعیلی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ویانا میں ایران اور گروپ1+5 کے درمیان ایٹمی مذاکرات کے اختتام کے بعد ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔اسماعیلی نے کہا کہ صدر کا خطاب ایران کے مختلف ٹی وی چینلوں کے ذریعہ براہ راست  نشر کا جائے گا ۔ صدر کے خطاب کے وقت کے بارے میں ذرائع ابلاغ میں بعد میں اعلان کیا جائے گا ۔

News ID 1856585

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha