25 جون، 2015، 1:43 AM

تیس سے زائد امریکی، دہشت گردوں کے قبضہ میں

تیس سے زائد امریکی، دہشت گردوں کے قبضہ میں

امریکی صدر کی اندرونی سکیورٹی کی مشیر کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد امریکی دہشت گردوں کے اختیار میں ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر کی اندرونی سکیورٹی کی مشیرلیزا مونا  کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد امریکی دہشت گردوں کے اختیار میں ہیں۔ اس نے کہا کہ 11 ستمبر کے حملے کے بعد اب تک 80 امریکی شہریوں کو دہشت گردوں نے اغوا کیا ہے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اب شہریوں کو چھڑانے کے لئے دہشت گردوں کو تاوان ادا نہیں کیا جائے گا۔

News ID 1856116

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha