11 مئی، 2015، 5:29 PM

شام

شام میں النصرہ دہشت گرد تنظیم کا کمانڈراور درجنوں دہشت گرد ہلاک

شام میں النصرہ دہشت گرد تنظیم کا کمانڈراور درجنوں دہشت گرد ہلاک

مہر نیوز/ 11 مئی / 2015 ء : شام کے علاقہ راس المعرہ میں النصرہ دہشت گرد تنظیم کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے صوبہ ادلب کے اطراف میں لڑائی کے دوران کئی درجن دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ راس المعرہ میں النصرہ دہشت گرد تنظیم کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے صوبہ ادلب کے اطراف میں لڑائی کے دوران کئی درجن دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے داعش دہشت گردوں اور النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہےجس میں کئی درجن دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترکی، امریکہ اور سعودی عرت دہشت گردوں کو تربیت دے کر انھیں شام میں لڑنے کے لئے بھیج رہے ہیں۔

News ID 1854989

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha