20 جنوری، 2015، 11:30 AM

ایرانی وزیر خارجہ کابل پہنچ گئے ہیں

ایرانی وزیر خارجہ کابل پہنچ گئے ہیں

مہر نیوز/ 20 جنوری / 2015 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں افغانستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے علاوہ افغانستان کےصدراشرف غنی سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف افغان صدر سے دو طرفہ تعلقات کے فروغ علاقائي اور عالمی مسائل نیز دہشت گرد کو روکنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1848539

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha