مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
نماز ظہر و عصر کے بعد عزاداروں نے حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت پر گریہ اور ماتم کیا۔
آپ کا تبصرہ