23 جون، 2014، 6:28 AM

روس و ا یران

روس کے اعلی ایٹمی اہلکار آج تہران کا دورہ کریں گے

روس کے اعلی ایٹمی اہلکار آج تہران کا دورہ کریں گے

مہر نیوز/ 23 جون / 2014 ء : روس ایٹم کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے آج تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق روس ایٹم کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نیکلا اسپاسکی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے آج تہران کا دورہ کریں گے۔ روس ایٹم کپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر دو روزہ دورے پر آج تہران پہنچیں گے جہاں وہ آج اور کل ایرانی حکام کے ساتھ  باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔روسی اہلکار ایران کے ایٹمی حکام کے علاوہ ایرانی وزارت خارجہ کے حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔

News ID 1837461

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha