مہرخبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ کریمیا کی روس میں شمولیت سے روس کی جی ایٹ میں رکنیت پر کوئی اثر نہیں پڑا اور روس کی رکنیت جی ایٹ میں بدستور باقی ہے۔مرکل کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں تاکید کی گئي ہے کہ روس جی ایٹ کا بدستور رکن ہے گذشتہ روز فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ کریمیا کی روس میں شمولیت کے بعد روس کی رکنیت جی ایٹ رکن ممالک میں معطل کردی گئی ہے ۔
مہر نیوز/ 19 مارچ / 2014 ء :جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ کریمیا کی روس میں شمولیت سے روس کی جی ایٹ میں رکنیت پر کوئی اثر نہیں پڑا اور روس کی رکنیت جی ایٹ میں بدستور باقی ہے۔
News ID 1834340
آپ کا تبصرہ