14 جنوری، 2014، 9:15 PM

ہندوستان

ہندوستان میں ٹریفک حادثے میں 11 افراد ہلاک

ہندوستان میں ٹریفک حادثے میں 11 افراد ہلاک

مہر نیوز/14جنوری /2014ء:ہندوستان میں ایک کنٹینر ٹرک کار پر الٹ گیاجس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذراغع کے حوالےسے نقل کیا ہے کہ ہندوستان میں ایک کنٹینر ٹرک کار پر الٹ گیاجس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ ہندوستان کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں پونے سے بنگلور جاتے ہوئے ہائی وے پر یہ خوفناک حادثہ پیش آیا، زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

News ID 1832287

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha