مہر خبررساں ایجنسی نے ترک اخبار ٹو ڈے زمان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں نے 200 علویوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اخـبار کے مطابق دہشت گردوں نے علویوں کے گاؤں عقربا پر حملہ کیا اور انھیں اغوا کرکے ہلاک کیا گيا ہے عقربا گاؤں حمص شہر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ دہشت گردوں کو امریکہ ، سعودی عرب، ترکی، اسرائيل اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔
مہر نیوز/ 12 دسمبر/ 2012ء: شام میں امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں نے 200 علویوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1765009
آپ کا تبصرہ