19 نومبر، 2012، 9:41 AM

چین

چین میں زہریلی گیس کے اثر سے 5 بچے ہلاک

چین میں زہریلی گیس کے اثر سے 5 بچے ہلاک

مہر نیوز/ 19 نومبر/ 2012ء: چین کے جنوب مغربی صوبے گوے جو میں پانچ بچے زہریلی گیس کاربن مونو آکسائیڈ کے اثر کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے جنوب مغربی صوبے گوے جو میں پانچ بچے زہریلی گیس کاربن مونو آکسائیڈ کے اثر کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ بچے ایک بہت بڑے کوڑے دان کے قریب مردہ حالت میں پائے گئے اور ان کے ارد گرد جلا ہوا کوئلہ پایا گیا جس سے انداز لگایا جا رہا ہے کہ شاید ان بچوں نے اس کوئلے کو جلا کر سردی سے بچنے کی کوشش کی ہوگی۔ ان تمام بچوں کی عمریں دس برس ہیں۔

News ID 1747316

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha