مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ منوچہر متکی ایک اعلی وفد کے ہمراہ یونان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ یونان کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ متکی یونان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1204965
آپ کا تبصرہ