6 دسمبر، 2010، 11:02 AM

متکی

ایرانی وزير خارجہ یونان روانہ ہوگئے ہیں

ایرانی وزير خارجہ یونان روانہ ہوگئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ متکی یونان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ منوچہر متکی ایک اعلی وفد کے ہمراہ یونان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ یونان کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1204965

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha