مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں جا ری مسلسل بارشوں اور لینڈ سلائڈنگ سے مزید20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ10 ہزار سے زائد افراد پھنسے ہو ئے ہیں ۔ مغربی چین میں مزید شدید بارشوں کے بعد سیلاب میں شدت اور لینڈ سلائیڈنگ سے20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ایک ہزار500سے زائد افراد لا پتہ ہیں ۔ گزشتہ ہفتے ژوکومیں مٹی کے تودے گرنے سے گيارہ سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔
چین میں جا ری مسلسل بارشوں اور لینڈ سلائڈنگ سے مزید20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ10 ہزار سے زائد افراد پھنسے ہو ئے ہیں ۔
News ID 1133323
آپ کا تبصرہ