مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان سے غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لئے امداد لیکر " مریم " کشتی عنقریب غزہ روانہ ہوگی۔یہ کشتی غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے روانہ کی جاری رہی ہے 50 سے زائد مسلمان اور عیسائی خواتین نے بھی اس کشتی کے ہمراہ غزہ روانہ ہونے کے لئے اعلان کیا ہےاس سے قبل اسرائیل نے غزہ کے لئے امداد لے جانے والی دو کشتیوں پر حملہ کرکے انھیں روک دیا تھا آزادی کشتی پر اسرائیل کے مجرمانہ حملے میں 20 افراد شہید اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
لبنان سے غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لئے امداد لیکر " مریم " کشتی عنقریب غزہ روانہ ہوگی۔
News ID 1102206
آپ کا تبصرہ