23 جون، 2025، 4:13 AM

یمنیوں کے ایک میزائل نے صیہونیوں کو پناہ گاہوں کی طرف دوڑا دیا!

یمنیوں کے ایک میزائل نے صیہونیوں کو پناہ گاہوں کی طرف دوڑا دیا!

یمن کے ایک میزائل حملے نے صیہونیوں کو خوفزدہ کر کے پناہ گاہوں میں پناہ لینے پر مجبور کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد لاکھوں صیہونی شہری پناہ گاہوں کی جانب منتقل ہو گئے اور القدس، تل ابیب اور نتنیا میں وارننگ سائرن بج اٹھے۔

ابتدائی طور پر غاصب اسرائیلی ذرائع اعلان کیا تھا کہ میزائل کو ایران سے داغے گئے ہیں، لیکن بعد میں یہ بات سامنے آئی کہ یہ میزائل یمن سے داغا گیا تھا۔ صرف ایک میزائل نے لاکھوں صیہونیوں کو پناہ گاہوں کی طرف بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

اب تک اس میزائل حملے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

News ID 1933801

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha