-
امریکہ انسانی حقوق کے صرف دعوے کرتا ہے، غریب آبادی
ایران کی انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کاظم غریب آبادی نے کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کے صرف زبانی دعوے کرتا ہے۔
-
پنجاب اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
پنجاب اسمبلی میں ایوان نمائندگان میں کانگریس کی جانب سے پاکستان کے حوالے سے منظوری کی گئی قرارداد کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کر لی گئی اور کہا کہ یہ پاکستان میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، تعلقات میں بہتری پر اظہار اطمینان
ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری نے سعودی ہم منصب سے ٹیلفونک رابطہ کرکے باہمی تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
اسلام میں "عظمت اہلبیتؑ کانفرنس" منعقد؛
سیرت آئمہ اطہار علیہ السلام ہمارے لیے نمونہ حیات ہے
علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کہا کہ سیرت آئمہ اطہار علیہ السلام ہمارے لیے نمونہ حیات ہے، سیرت طیبہ پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ہندوستان اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور ہندوستان کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔
-
بے گھر فلسطینیوں کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز
ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں غاصب اسرائیلی فوج کےحملے سے کم ازکم 60 ہزار فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
بیرون ملک مقیم ایرانیوں نے انتخابات میں شرکت کرکے وطن دوستی کا ثبوت دیا، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم ایرانیوں صدارتی انتخابات میں شرکت کرکے وطن دوستی کا ثبوت دیا ہے۔
-
دہلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی بھر گیا
ہندوستان جو اب تک گرمی کی شدت سے نڈھال تھا، اب شدید اور موسلادھار بارشوں کی زد پر آگیا ہے۔
-
بلغراد میں صہیونی سفارت خانے پر نامعلوم افراد کا حملہ
سربیا کے دارالحکومت میں صہیونی سفارتخانے پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف شکایت، اسپین بھی جنوبی افریقہ کے ساتھ شریک
اسپین نے جنوبی افریقہ کے ساتھ مل کر عالمی عدالت میں صہیونی حکومت کے خلاف شکایت کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، قالیباف نے جلیلی کی حمایت کا اعلان کردیا
ایرانی صدارتی انتخابات کے اگلے مرحلے میں باقر قالیباف نے سعید جلیلی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
خواتین کو وراثت میں حصہ نہ دینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، پاکستانی چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مرد حضرات خواتین کو جائیداد کے حق سے محروم رکھ کر اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی کرتے ہیں، والد کی وفات ہوتے ہی بیٹا کہتا ہے مجھے والد جائیداد تحفے میں دے کر گئے تھے۔
-
بھارت، کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 4 ہلاک
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 4 ملازمین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جارحیت کی صورت میں مقاومت پہلے سے مستعد اور آمادہ ہے، ایرانی عبوری وزیرخارجہ
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آج خطے کے عوام اور مقاومت صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے پہلے سے زیادہ آمادہ ہیں۔
-
صدارتی انتخابات پرامن ماحول میں منعقد ہوئے، ایرانی وزیرداخلہ
ایرانی وزیرداخلہ احمد وحیدی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں صدارتی انتخابات پرامن ماحول میں منعقد ہوئے، اگلے مرحلے کے لئے مکمل تیار ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات اگلے راؤنڈ میں داخل، جلیلی اور پزشکیان کے درمیان مقابلہ ہوگا
الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان اگلے جمعہ کو دوبارہ مقابلہ ہوگا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عالمی ذرائع ابلاغ میں ایرانی صدارتی انتخابات کی بازگشت، خصوصی تبصرے
عالمی ذرائع ابلاغ نے ایرانی صدارتی انتخابات کو خصوصی کوریج دی اور صدارتی امیدواروں کے حوالے سے تبصرے پیش کئے۔
-
مدافعان حرم نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیا، رہبر معظم
رہبر معظم نے مدافعان حرم کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ مدافعان حرم کی حرکت نے دشمن کی سازشوں کا ناکام بنادیا۔
-
سیستان و بلوچستان، انتخابی اہلکاروں پر دہشت گردوں کا حملہ، دو شہید
سیستان و بلوچستان میں بیلٹ باکس لے جانے والی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، لبنان کی صورتحال پر گفتگو
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے روسی وزیر خارجہ سے ٹیلفونک رابطہ کرتے ہوئے لبنان پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری، جلیلی اور پزشکیان آگے
الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات میں سعید جلیلی پہلے اور مسعود پزشکیان دوسرے نمبر پر ہیں۔
-
ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے جاری ووٹنگ کا عمل ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں پولنگ کا وقت خۃم ہوگیا ہے جبکہ ووٹنگ کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس کے نتائج کا بتدریج اعلان کیا جائے گا۔