13آبان
-
ایرانی شہر یزد کے شہریوں کا عالمی استکبار کے خلاف مارچ
آج ۴ نومبر کو ایران کے شہر یزد میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی یاد میں عالمی استکبار کے خلاف جد و جہد کا قومی دن منایا گیا۔ یزد کے تاریخی شہر کے عوام نے بڑی تعداد میں مارچ کی صورت میں امریکہ اور عالمی استکبار کے خلاف شہر کے تاریخی امیرچخماق اسکوائر میں جمع ہو کر مظاہرہ کیا۔
-
ویڈیو، قم میں عالمی استکبار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
آج 13 آبان مطابق 4 نومبر کو پورے ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران میں عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کا دن، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ +ویڈیو، تصاویر
سینتیس سال قبل آج ہی کے دن یعنی تیرہ آبان انیس سو اناسی میں حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ کے پیرو مسلم طلبا نے ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کی مختلف سازشوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں امریکہ کے سفارت خانے ( جاسوسی کے اڈے) پرقبضہ کرلیا تھا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایران بھر کے ہزاروں طلباء کی ملاقات
عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن سے قبل ہزاروں یونیورسٹیوں اور ہائی اسکولوں کے طلباء نے بدھ کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکہ کو ایرانی قوم سے شکست کھانے کی عادت ہوچکی ہے/ امریکہ دنیا میں 8 ملین افراد کو قتل کرچکا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے 13 آبان عالمی سامراج کے ساتھ مقابلے کے دن اور یوم طلباء کی مناسبت سے خطاب میں خلیج عمان میں تیل چورانے کی امریکی کوشش کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایرانی قوم سے شکست کھانے کی عادت ہوچکی ہے۔
-
ہمدان میں 13 آبان کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد
ایران کے مختلف صوبوں کی طرح ہمدان میں بھی 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن اور یوم طلباء کی کی مناسبت سے عظيم الشان پروگرام منعقد ہوا۔
-
تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن اور یوم طلباء کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد ہوا ۔ حاضرین نے اس موقع پر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی پرچم کو نذر آتش کیا۔
-
13 آبان کا دن امریکہ کی تاریخی شکست اور ناکامی کا دن ہے
اسلامی جمہوریہ ایران میں 13 آبان کا دن عالمی سامراج کے مقابلے میں قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے13 آبان کا دن امریکہ کی تاریخی شکست اور ناکامی کا دن ہے۔
-
دشمن پر غلبہ پانے کے لئے اندرونی توانائیوں اور فعال مزاحمت پر اعتماد لازمی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم اللہ 13 آبان اور استکباری طاقتوں کے مقابلہ کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دشمن کی طرف سے اقتصادی جنگ پر غلبہ پانے کے لئے ملک کی اندرونی توانائیوں، صلاحیتوں اور فعال مزاحمت پر اعتماد ضروری ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ " امریکہ مردہ باد " کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
ایران میں امریکہ کے جاسوسی اڈے ( امریکی سفارتخانہ) پر قبضہ کی سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی پارلیمنٹ میں " امریکہ مردہ باد " کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔
-
تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی (4)
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی (3)
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی (2)
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی (1)
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایرانی طلباء نے 13 آبان کی ریلیوں میں امریکی پرچم کو نذر آتش کردیا
ایرانی طلباء نے 13 آبان عالمی سامراج کے ساتھ مقابلے کے دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں امریکی مظالم اور جرائم کی مذمت کی اور امریکی پرچم کوظلم و ستم کا مظہر قراردیتے ہوئے اسے نذر آتش کردیا۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات ممنوع / 13 آبان کی ریلیوں میں طلباء کا بنیادی نعرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت عظيم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گيا ہے ۔ ایرانی فضائيں ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں ۔