-
آئرلینڈ نے پہلی بار فلسطینی سفیر کی منظوری دے دی
ڈبلن کی جانب سے اس سال کے شروع میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کے بعد، آئرلینڈ نے پہلی بار مکمل فلسطینی سفیر کی تقرری کو قبول کیا۔
-
سویڈن میں فلسطین کے حق میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
سویڈن میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیلی رجیم کے حملوں کے خلاف خاموش احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مشرقی شام میں امریکی اڈے پر میزائل حملہ
شامی میڈیا نے بتایا کہ امریکی اڈے میں کم از کم تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
ایران اور پاکستان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور پاکستان معیشت، تجارت، توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کا استحکام، سرحدی سلامتی کی بہتری اور دہشت گردی کا مقابلہ جسے مسائل پر زور دیتے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کا صیہونی فوجی مرکز پر مارٹروں سے حملہ+ ویڈیو
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی مغربی کنارے اور غزہ میں جارح صیہونی فوج کے خلاف انتقامی کاروائیاں جاری ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج وزیراعظم ہاؤس، اسلام آباد میں ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی شہباز شریف سے ملاقات، ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ
سید عباس عراقچی سے ملاقات میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ ایران پر اسرائیل کےحملےکی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔
-
حزب اللہ کے صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور بارود فیکٹری پر نئے میزائل حملے
لبنانی مزاحمت نے صیہونی رجیم کی حرمون 810 بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور حیفہ کے جنوب میں بارود بنانے والی فیکٹری کو نشانہ بنایا۔
-
ایرانی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ، بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی اہم خبر
منگل کو علی الصبح ایرانی سیٹلائٹس "ہدہد" اور "کوثر" کی کامیاب لانچنگ کی خبر بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں بازگشت کررہی ہے۔
-
انروا پر پابندی سے اسرائیل محفوظ نہیں ہوگا، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے ادارے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے اسرائیل محفوظ نہیں ہوگا۔
-
عراقی مزاحمت کے مقبوضہ علاقوں پر چھ نئے ڈرون حملے
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی رجیم کے اہم اہداف پر چھ نئے ڈرون حملے کئے۔
-
پاکستان کا کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے 350 کلومیٹر (217 میل) تک مار کرنے والے درمیانی درجے کے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کشیدگی کا خواہاں نہیں/ہم صحیح وقت پر اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے دوران ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے، ہم صیہونی حکومت کی جارحیت کا مناسب وقت پر جواب دیں گے۔
-
صدر جوبائیڈن کی کوششوں سے غزہ میں جلد جنگ بندی ہوگی، صہیونی میڈیا
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن اپنا دورہ صدارت ختم ہونے سے پہلے غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں تیز کررہے ہیں۔
-
ایران اور کیوبا کا دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
ایران اور کیوبا نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات+ ویڈیو
ایرانی وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں پاکستانی ہم منصب اسحق ڈار سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، 4 ہلاک، 6 گرفتار
سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک اور 6 کو گرفتار کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ملاقات:
اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں
ملاقات کے دوران سینیٹر اسحاق ڈار نے عراقچی کو خوش آمدید کہتے ہیں کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور صدر پزشکیان کو میرا سلام پہنچادیں۔
-
حیفا بندرگاہ پر مقاومت اسلامی عراق کا ڈرون حملہ
مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی بندرگاہ حیفا پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال سمیت دوطرفہ تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
-
تہران اور اسلام آباد کو عالمی مسائل پر یکساں موقف اختیار کرنا چاہئے، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے اسلام آباد پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان کو فلسطین اور لبنان جیسے مسائل پر مشترکہ موقف اختیار کرنا چاہئے۔
-
ایرانی سیٹلائٹس "ہدہد" اور "کوثر" کی کامیابی کے ساتھ لانچنگ+ویڈیو
ایرانی سیٹلائٹس "ہدہد" اور "کوثر" کو کامیابی کے ساتھ مدار میں روانہ کیا گیا۔
-
صہیونی حکومت کا ایران پر حملہ قابل مذمت ہے، غیر جانبدار تحریک
غیر جانبدار تحریک کے اراکین نے صہیونی حکومت کی جانب سے ایران پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی "ہدہد" اور "کوثر" سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ فضا میں بھیجے گئے
ایرانی سیٹلائٹس "ہدہد" اور "کوثر" کو ایرانی خلائی ادارے کے حکام کی موجودگی میں کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیجا گیا۔