-
تہران اور ٹوکیو کے درمیان جامع تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران اور ٹوکیو کے درمیان جامع تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہوگا۔
-
افغانستان میں فضائی کارروائی پر پاکستانی دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا
پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔
-
ہم مظلوم ضرور ہیں لیکن کمزور نہیں ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
وائس چئیرمین ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ اس ظلم کیخلاف تاحال مجرمانہ خاموشی اختیار کرکے پورے پاکستان کی سڑکوں کو بند کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
-
شام،علویوں کا بے حرمتی کے مرتکب تحریر الشام کے عناصر کے عدالتی مواخذے کا مطالبہ
علوی قبیلے کے رہنماؤں نے صوبہ حمص میں بزرگ شخصیت کے مزار کی بے حرمتی کے مرتکب افراد کے عدالتی مواخذے کا مطالبہ کیا۔
-
تحریر الشام کے دہشت گردوں کا وحشی پن، عوام کو سڑکوں پر پھانسی دینے لگے!
تحریر الشام کے دہشت گردوں کے اندر داعش کے عفریت نے سر اٹھالیا، طرطوس کے عوام کو سڑکوں پر پھانسی دینے لگے۔
-
صیہونیوں کا مسجد اقصیٰ پر قبضے کا منصوبہ، حماس کی شدید مذمت
فلسطینی تحریک حماس نے ایک بیان میں زور دے کر کہا: فلسطینی عوام مسجد اقصیٰ کے خلاف صیہونی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
-
غزہ میں صحافیوں کی گاڑی پر حملہ قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ میں صحافیوں کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کو جنگی جرائم قرار دیا ہے۔
-
شام، ترکی اور امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی
شام کے شہر حلب میں امریکہ حمایت یافتہ قسد ملیشیا اور ترکی کے حامی تکفیریوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
-
خطے میں امن کے قیام کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں امن کے قیام کے لیے اقدامات کررہا ہے۔
-
اسرائیلی مظالم جاری، غزہ میں 40 شہید، 30 لاپتہ
غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی فورسز کے حملوں میں 40 افراد شہید اور کئی دیگر زخمی یا لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
غرب اردن، بیت لحم میں فلسطینی جوان نے صیہونی آبادکار پر گاڑی چڑھا دی
جنوبی بیت لحم میں فلسطینی جوان نے صہیونی آبادکار کو گاڑی کے نیچے روند کر زخمی کردیا ہے۔
-
شام، لاذقیہ میں تحریر الشام کا کریک ڈاؤن اور گرفتاریاں
تکفیری گروہ تحریر الشام کے غنڈوں نے لاذقیہ میں شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کو گرفتار کیا ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں نو بالغ بچیوں کیلئے جشن تکلیف کا اہتمام
حرم امام رضا علیہ السلام میں پہلی بار زیارت کے لئے مشرف ہونے والی 888 نوبالغ بچیوں کے لئے پررونق تقریب منعقد کی گئی۔
-
شامی عوام ملک پر تکفیری عناصر کے قبضے پر خاموش نہیں رہیں گے، اعلٰی ایرانی عہدیدار
ایرانی اقتصادی رابطہ کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی عوام قابض تکفیری عناصر کے سامنے خاموش نہیں رہیں گے۔
-
پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، فضائی حملے پر احتجاج، جواب کی دھمکی
افغان وزارت دفاع نے کہا کہ پاکستان کے فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں ’فضائی حدود‘ کی خلاف ورزی کرکے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
شام، الجولانی گروپ کے 14 دہشت گرد طرطوس میں ہلاک
ہیئت تحریر الشام سے وابستہ ذرائع نے شمال مغربی شام میں اپنے متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
اسرائیل نئے مطالبات کے ذریعے جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، حماس
فلسطینی تحریک حماس کا کہنا ہے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے قطر اور مصر کے درمیان دوحہ میں ثالثی مذاکرات سنجیدہ انداز میں جاری ہیں تاہم صیہونی فریق رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔
-
پوپ فرانسس کی غزہ کے عوام کی حمایت، صہیونی حکومت سیخ پا
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے غزہ کے عوام کی حمایت کے بعد صہیونی حکومت نے ناراض ہوکر ویٹیکن کے سفیر کو طلب کیا ہے۔