5 دسمبر، 2007، 3:35 PM

عراق میں اب تک3883 امریکی ہلاک

عراق میں مارچ 2003ء کے امریکی حملے کے بعد سے اب تک3883 امریکی ہلاک

عراق میں مارچ 2003ء کے امریکی حملے کے بعد سے اب تک3883 امریکی ہلاک

عراق میں مارچ 2003ء کے امریکی حملے کے بعد سے اب تک ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 3883 ہو گئی ہے

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں مارچ 2003ء کے امریکی حملے کے بعد سے اب تک ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 3883 ہو گئی ہے ۔امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 3163 امریکی فوجی مزاحمت کاروں کے خلاف آپریشن کے دوران ہلاک ہوئے جبکہ ان ہلاکتوں میں 8 امریکی ملٹری سویلین بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان امریکی فوجیوں کے علاوہ عراق میں برطانیہ کے 173، اٹلی کے33، یوکرین 18، پولینڈ21، بلغاریہ13، سپین 11، ڈنمارک7، السلواڈور 5، سلواکیہ4، لیتھویا 3 جبکہ استونیا کے بھی 3 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ عراق میں فوجی آپریشن میں اب تک 28629 امریکی زخمی ہو چکے ہیں۔

 

News ID 599370

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha