مہرخبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں چار علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں یہ ہلاکتیں دو مختلف جھڑپوں کے دوران ہوئیں ہیں فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے چار علیحدگی پسندوں میں المنصورین گروپ کا ایک کمانڈر بھی شامل ہے یہ جھڑپیں سوپور اور پٹن کے علاقے میں ہوئی ہیں
ہندوستان
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دومختلف جھڑپوں میں چار علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں چار علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں
News ID 426686
آپ کا تبصرہ