14 اکتوبر، 2006، 5:35 PM

شمالي كوريا

جاپان سے شمالي كوريا كے شہريوں كا انخلاء مكمل ہوگيا

جاپان سے شمالي كوريا كے شہريوں كا انخلاء مكمل ہوگيا

جاپان كي جانب سے پابنديوں كے باعث شمالي كوريا نے اپنے شہريوں كو جاپان سے واپس بلا ليا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جاپان كي جانب سے پابنديوں كے باعث شمالي كوريا كے عوام كا جاپان سے انخلاء مكمل ہوگيا ہے شمالي كوريا كے جہاز جاپان ميں موجود اپنے شہريوں اور ان كا سامان لے كر جاپان كي بندرگاہ سے پيانگ يانگ روانہ ہوگئے ہيں شمالي كوريا كي جانب سے ايٹمي تجربے كے باعث جاپان نے شمالي كوريا سے كسي بھي قسم كي در آمدات پر چھ ماہ تك كے ليے پابندي عائد كردي ہے جبكہ شمالي كوريا كے شہريوں كا بھي جاپان ميں داخلہ ممنوع ہوگا شمالي كوريا كي جانب سے ايٹمي تجربے كرنے كے باعث جاپان امريكہ كے ساتھ مل كر پيانگ يانگ كے خلاف اقوام متحدہ كي سخت پابنديوں كے حق ميں ہے شمالي كوريا كے خلاف پابنديوں سے متعلق قرارداد آج اقوام متحدہ كي سلامتي كونسل ميں پيش كيے جانے كا امكان ہے ليكن روس اور چين شمالي كوريا كے خلاف سخت پابندياں لگانے كے خلاف ہيں

News ID 393855

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha