8 اکتوبر، 2005، 9:42 PM

حميد رضا آصفي

آصفي نے پاكستان ، ہندوستان اور افغانستان ميں آنے والے زلزلے ميں جاني تلفات پر افسوس كا اظہار كيا ہے

آصفي نے پاكستان ، ہندوستان اور افغانستان ميں آنے والے زلزلے ميں جاني تلفات پر افسوس كا اظہار كيا ہے

وزارت خارجہ كے ترجمان حميد رضا آصفي نے ايك پيغام ميں پاكستان ، ہندوستان اور افغانستان ميں آنے والے زلزلے ميں جاني تلفات پر افسوس كا اظہار كيا ہے

مہرخبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق وزارت خارجہ كے ترجمان حميد رضا آصفي نے ايك پيغام ميں پاكستان ، ہندوستان اور افغانستان ميں قدرتي زلزلے ميں بہت سي جانوں كے ضائع ہو جانے پر افسوس كا اظہار كيا ہے انھوں نے كہا كہ ايراني حكومت اور عوام ہندوستاني ،پاكستاني اور افغانستاني حكومت اورعوام كے اس درد ناك غم ميں برابر كے شريك ہيں ترجمان نے مرنے والوں اور زخميوں كے لواحقين كے ساتھ ہمدردي كا اظہار كيا ہے

News ID 239035

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha