مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے قائم مقام وزیر دفاع سید مجید ابنالرضا نے امریکیوں سے خطاب کرتے ہوئے لکھا کہ بموں کے نام اور حجم اہمیت نہیں رکھتے، کیونکہ ان کے بم کہیں اور پھٹ رہے ہیں جبکہ اثرات امریکہ کی عالمی ساکھ، اس کی معیشت اور حتی کہ اس کے انتخابی نتائج پر ظاہر ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی میزائل طاقت نے حالات کو تبدیل کر دیا ہے اور امریکہ کو اس مقام پر پہنچا دیا ہے کہ اسے ابھی سے کہنا پڑ رہا ہے: ’’سلام جناب!‘‘
آپ کا تبصرہ