جنرل ابن الرضا
-
ہم نے خطے میں طاقت کے توازن کو بدل دیا؛ ایرانی قوم سے احترام کے ساتھ بات کریں، جنرل ابن الرضا
ایرانی قائم مقام وزیرِ دفاع و مسلح افواج کے معاون نے کہا ہے کہ ایران نے عملی میدان میں خطے کی طاقت کے توازن کو بدل دیا اور ثابت کر دیا کہ ”مارو اور بھاگ جاؤ“ کا دور، سمندر پار سے فوجیں لانے کا زمانہ اور دھمکیوں کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے۔