15 اکتوبر، 2026، 1:24 PM

ٹرمپ نے مجھے دھوکا دیا، امریکی دباؤ میں استعفی نہیں دوں گا، زیلنسکی

ٹرمپ نے مجھے دھوکا دیا، امریکی دباؤ میں استعفی نہیں دوں گا، زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جنگ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ ٹرمپ نے ان کے ساتھ دھوکا کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ امریکی صدر نے انہیں دھوکا دیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ امریکی دباؤ میں آکر صدارت کے عہدے سے استعفی نہیں دیں گے۔

گذشتہ دنوں امریکی صدر ٹرمپ کی۔ روسی صدر پوٹن کے ساتھ ملاقات کے بعد یوکرین اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی آگئی ہے۔

News ID 1942133

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha