زیلنسکی
-
نتن یاہو زیلنسکی جیسے انجام کا منتظر رہے، صہیونی اخبار
صہیونی اخبار نے نتن یاہو کو انتباہ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے فیصلوں کی مخالفت کی صورت میں زیلنسکی جیسے انجام سے دوچار ہوگا۔
-
وائٹ ہاؤس عالمی سیاست میں سرگرداں، ایرانی وزیر خارجہ کی خصوصی تحریر
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنی خصوصی تحریر میں لکھا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ دنیا پر قبضے اور مختلف ممالک کے وسائل ہڑپ کرنے کی کوششوں میں سرگرداں ہے۔
-
سلامتی کے لیے بیرونی طاقتوں پر انحصار نہیں کرنا چاہیے، ٹرمپ زیلنسکی کے تنازع پر ایران کا ردعمل
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان حالیہ تلخ کلامی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ قوموں کو سلامتی برقرار رکھنے کے لیے بیرونی طاقتوں پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
وائٹ ہاؤس میں زیلینسکی کی تذلیل؛ یوکرین میں جنگ کا مستقبل کیا ہوگا؟
امریکہ اور یوکرین کے صدرور کے درمیان جمعہ کو ہونے والی ملاقات بین الاقوامی تعلقات میں ایک تاریخی ہنگامہ اور چیلنجنگ واقعہ بن گئی۔
-
امریکہ اور روس کی بیٹھک کے نتائج کی پرواہ نہیں، زیلنسکی
یوکرین کے صدر نے آج ترکی کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کہا کہ ریاض اجلاس ہمارے لیے حیران کن تھا، تاہم ہمیں اس کے نتائج کی پرواہ نہیں۔
-
ایک خودمختار یورپی فوج کی تشکیل کا وقت آگیا ہے، زیلنسکی کا یورپ سے مطالبہ
یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ یورپ اپنی خود مختار مسلح افواج تشکیل دے۔
-
ایران کی جانب سے روس کو میزائل فراہم کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے، زیلنسکی
یوکرائنی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے دعوے کے برعکس روس کو ایرانی میزائل فراہم کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔
-
یوکرائنی صدر پر حملے کی کوشش ناکام، خاتون کو گرفتار کرنے کا دعوی
یوکرائن کے سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ روس سے تعلق رکھنے والی خاتون کو صدر زیلنسکی پر حملے کی سازش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا یوکرین کو جواب؛
مسٹر زیلنسکی کو معلوم ہونا چاہیے کہ بے بنیاد الزامات پر ایران کا صبر لامحدود نہیں رہے گا
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ یوکرین سمیت تمام ملکوں کی علاقائی سالمیت کا احترام کیا ہے اور مسٹر زیلینسکی کو معلوم ہونا چاہیے کہ بے بنیاد الزامات پر ایران کا اسٹریٹجک صبر لامحدود نہیں رہے گا۔
-
روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے دباؤ میں ہوں، یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر نے کہا کہ وہ روسی صدر کے ساتھ اپنے فرانسیسی ہم منصب کی مشاورت کو بیکار سمجھتے ہیں۔