19 مارچ، 2026، 1:19 PM

ایران جاگ اٹھا ہے، اب طوفان آئے گا، طوفان!، قالیباف

ایران جاگ اٹھا ہے، اب طوفان آئے گا، طوفان!، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا کہ ایرانی قوم سے ہزاروں خامنہ‌ای، ہزاروں لاریجانی اور ہزاروں پاکپور جنم لیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ اس قوم سے ہزاروں خامنہ‌ای، لاریجانی اور پاکپور جیسے شخصیات جنم لیں گے۔

قالیباف نے مزید کہا کہ یہ کوئی مبالغہ آرائی نہیں، دیکھیں کہ ایک نیا انقلاب رقم ہو چکا ہے اور اس نے گلی گلی فتح کر لی ہے۔ ایران سویا ہوا تھا، آپ نے اسے جگا دیا ہے۔ اب طوفان اٹھے گا، طوفان!

News ID 1938572

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha