3 مارچ، 2026، 4:00 PM

حجۃ الاسلام والمسلمین سید مجتبی خامنہ ای خیریت سے ہیں، افواہیں بے بنیاد قرار

حجۃ الاسلام والمسلمین سید مجتبی خامنہ ای خیریت سے ہیں، افواہیں بے بنیاد قرار

حجۃ الاسلام والمسلمین سید مجتبی خامنہ ای مکمل طور پر خیریت سے ہیں اور ان کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں درست نہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے معتبر ذرائع سے نقل کیا ہے کہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مجتبی خامنہ ای مکمل طور پر خیریت سے ہیں اور ان کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں درست نہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بعض اسرائیلی ذرائع کی خبریں قطعی طور پر جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہ اس وقت شہداء کے اہلِ خانہ سے متعلق امور، انتظامی معاملات اور ملک کے اہم مسائل پر مشاورت میں مصروف ہیں۔

News ID 1938343

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha