مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مشرق وسطی کے امور کے تجزیہ کار اور مبصر خلیل نصراللہ ایران اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آخری وار کرنے پر تاکید کررہا تھا۔ ایران نے اسی سلسلے میں آج صبح شدید ترین حملے کیے۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ جنگ کو شروع کرنے کا مقصد ایران کو امریکہ اور اسرائیل کے سامنے جھکنے پر مجبور کرنا تھا لیکن یہ منصوبہ بری طرح ناکام رہا۔
نصراللہ نے واضح کیا کہ جنگ ظاہری طور پر ختم ہوگئی لیکن مقابلہ جاری رہے گا۔
آپ کا تبصرہ