مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے سرکاری ریڈیو نے حکومتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق غوش دان نامی شہر میں ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل وزن اور دھماکہ خیز مواد کے لحاظ سے معمول سے ہٹ کر تھے۔
یہ خبریں اس وقت جاری کی گئی ہیں جب ایران نے کچھ لمحہ پہلے اسرائیل پر نسبتا شدید انداز میں حملہ شروع کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ