13 جون، 2025، 11:36 PM

اسرائیل میں اب کوئی جگہ محفوظ نہیں رہے، اعلی ایرانی عہدیدار

اسرائیل میں اب کوئی جگہ محفوظ نہیں رہے، اعلی ایرانی عہدیدار

اسرائیل پر ایرانی جوابی کارروائی کے بعد ایرانی اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل کا کوئی بھی مقام محفوظ نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران اور دیگر شہروں پر صہیونی حکومت کے فضائی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر سینکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔ حملوں کے بعد ایرانی اعلی سطح کے عہدیدار نے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا انتقام دردناک ہوگا۔ اسرائیل میں اب کوئی محفوظ جگہ باقی نہیں رہے گی۔

عہدیدار نے کہا کہ صہیونی حکومت کو ایرانی کمانڈروں، سائنسدانوں اور عام شہریوں بالخصوص بچوں کے قتل کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

News ID 1933465

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha