مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ فضائیہ نے اسرائیلی رژیم کے دو F-35 لڑاکا طیاروں اور بڑی تعداد میں ڈرونز طیاروں کو مار گرایا ہے
اس رپورٹ کے مطابق لڑاکا پائلٹوں کے انجام کا علم نہیں ہے تاہم ان کی تلاش جاری ہے۔
مزید معلومات جلد شائع کی جائیں گی۔
آپ کا تبصرہ