مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی ڈیفنس سسٹم نے صہیونی حکومت کے حملوں کے دوران کامیاب کاروائی کرتے ہوئے دو صہیونی جنگی جہازوں کو گرا دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایک طیارے میں سوار خاتون پائلٹ نے چھلانگ لگادی جس کے بعد ایرانی فوج نے خاتون پائلٹ کو گرفتار کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ