مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اسرائیلی کے بعد فوری اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھاگیا کہ جیسے ہی صیہونی حکومت کا حملہ ہوا، حکومتی ٹیم نے حالات کو سنبھال لیا اور کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا جب کہ صدر پزشکیان جلد ہی عوام سے خطاب کریں گے۔
پیغام میں لکھا گیا کہ صیہونی رژیم بہت جلد اپنے اس اقدام پر پچھتائے گی۔
آپ کا تبصرہ