13 جون، 2025، 2:39 PM

جنرل حاجی زادہ شہید ہوگئے

جنرل حاجی زادہ شہید ہوگئے

اسرائیلی حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ شہید ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کی جانب سے تہران سمیت مختلف شہروں پر فضائی حملوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی سمیت کئی فوجی اور جوہری شخصیات کی شہادت ہوگئی ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق  سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ بھی شہید ہوگئے ہیں۔

 اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی اور جوہری سائنسدان فریدعباسی اور محمد مہدی بھی شہید ہو گئے ہیں.

News ID 1933439

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha