جنرل حاجی زادہ
-
دشمن کی کسی بھی حماقت کا دندان شکن جواب دینے کے لئے تیار ہیں، ایرانی ائیر چیف
سپاہ پاسداران انقلاب کے ائیر چیف مارشل جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ صیہونی دشمن کی کس بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
رہبر معظم نے ایرانی ائیر چیف کو "وعدہ صادق" آپریشن میں شاندار کارکردگی پر "نشان فتح" سے نوازا
رہبر معظم انقلاب نے ملک کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کو وعدہ صادق آپرشن کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تمغہ "نشان فتح" سے نوازا۔
-
فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے۔
-
ایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی میں صرف 20 فیصد عسکری صلاحیت کا استعمال کیا
سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک سینیئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران نے گزشتہ ماہ اسرائیل کے خلاف جوابی فضائی حملوں میں عسکری طاقت کا صرف ایک سا چھوٹا حصہ استعمال کیا۔
-
ایران ڈرون ٹیکنالوجی میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ آج کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف ہے جس میں مضبوط اعصاب کی ضرورت ہے۔
-
انتخابات میں عوام کی شرکت ملکی سلامتی کی ضامن ہے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ عوام انتخابات میں زیادہ شرکت کرکے سیکورٹی فورسز کا ہاتھ مضبوط کرسکتے ہیں۔
-
امریکہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقابلہ نہیں کرسکتا، جنرل حاجی زادہ
سپاہ کے فضائی شعبے کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ کے اندر ایران کی دفاعی طاقت کامقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے اسی لئے امن کے پیغامات بھیج رہا ہے۔
-
خطے میں جنگ کا دائرہ مزید پھیل سکتا ہے/ ایک ہی رات میں امریکہ کی ایران سے تین بار اپیل
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے لبنان تک جنگ پھیلنے کے امکانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج جنگ لبنان تک پھیل گئی ہے خدشہ ہے کہ جنگ کا دائرہ مزید بڑھ جائے۔
-
ڈرون کے میدان میں ایران، ایک عالمی طاقت بن چکا ہے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی ایئر فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ہم ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی سطح پر ہیں اور بہت سے ممالک ایران کی مثال دیتے ہوئے پیروی کرتے ہیں۔
-
دشمن کے ہائبرڈ حملوں کو ناکام بنانے کے لئے کثیر الجہت دفاعی حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے،جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کے کثیر الجہت حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے کثیر الجہت دفاعی حکمت عملی تشکیل دی ہے۔
-
ہائپرسونک میزائل کا ٹیسٹ ہوچکا ہے، مناسب وقت پر نقاب کشائی کریں گے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ نئے ہائپر سونک بلیسٹک میزائل کا ٹیسٹ ہوچکا ہے اور مستقبل میں مناسب وقت پر اس کی نقاب کشائی کی جائے گی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل بنانے کا اعلان
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا میزائل تمام میزائل شیلڈ سسٹم سے گزرنے کی صلاحیت رکھے گا۔
-
اسرائیل کے کسی بھی احمقانہ اقدام کی صورت میں اسے تباہ کردیں گے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل ہمارے خلاف کوئی احمقانہ اقدام انجام دے گا تو ہم اسے تباہ کردیں گے۔