شہید جنرل حاجی زادہ
-
رہبر انقلاب کا شہید حاجیزاده کی پوتی کے خط کا جواب
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سردار حاجی زادہ کی کمسن پوتی کے خط کا جواب دیا۔ جس میں انہوں نے قرآن کے چند سپارے حفظ کرنے پر مبارک باد دی۔
-
ایرانی فضائیہ کے سربراہ کی شہید حاجی زادہ اور شہید جنرل باقری کے مزار پر حاضری
کمانڈر حمید واحدی نے شہدائے اقتدار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے اقتدار کی حکمت عملی نے قوم کو وقار بخشا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے مختلف شہروں میں شہداء کی تشییع؛ قومی یکجہتی کا عظیم مظاہرہ
ایران کے مختلف صوبوں میں شہداء کی پُرعظمت تشییع جنازہ کی تقاریب بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ جاری ہیں۔ یہ اجتماعات نہ صرف شہداء سے عقیدت و وفاداری کا اظہار ہیں بلکہ قومی وحدت و یکجہتی کا بھی درخشاں مظہر بن چکے ہیں۔
-
جنرل قاآنی اور ان کی اہلیہ کی شہداء کی تشییع جنازہ میں شرکت
تہران کے بہشت زہرا میں شہید جنرل محمود باقری اور شہید جنرل امیرعلی حاجیزاده کی تشییع جنازہ میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی اپنی اہلیہ کے ہمراہ شریک ہوئے۔
-
جنرل حاجی زادہ اور جنرل محمود باقری کو اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
نماز جنازہ کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے دو عظیم سپوتوں، سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ شہید جنرل حاجی زادہ اور شہید جنرل محمود باقری کو سپردِ خاک کر دیا گیا۔
-
تہران میں 60 شہداء کی تشییع، محرم الحرام میں قومی وحدت اور استکبار ستیزی کا شاندار مظاہرہ
صہیونی جارحیت میں شہید ہونے والے فوجی کمانڈروں، سائنسدانوں اور عام شہریوں کی تشییع جنازہ کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے شہید ہونے والے 7 کمانڈروں کے نام جاری کر دیے
سپاہ پاسداران کی فضائیہ نے صہیونی حملے میں شہید ہونے والے 7 اعلی افسران کے نام جاری کردیے ہیں۔
-
شہید جنرل حاجی زادہ کے خون کا انتقام لیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے صہیونی حکومت سے انتقام لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنرل حاجی زادہ شہید ہوگئے
اسرائیلی حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ شہید ہو گئے ہیں۔