13 جون، 2025، 9:08 AM

ایران کا جوابی کاروائی شروع، اسرائیل پر 100 ڈرونز داغے گئے

ایران کا جوابی کاروائی شروع، اسرائیل پر 100 ڈرونز داغے گئے

موصولہ اطلاعات کے مطابق، ایران نے جمعہ کے روز ایرانی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں قابض اسرائیل کی جانب بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران نے جمعہ کے روز ایرانی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں قابض اسرائیل کی جانب بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایران کے ڈرونز کے اسرائیل کی طرف جانے کی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایرانی ڈرونز اسرائیل کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔

News ID 1933415

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha