6 جون، 2025، 7:40 PM

غزہ کی مزاحمت کا جوابی آپریشن، متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی

غزہ کی مزاحمت کا جوابی آپریشن، متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی

صہیونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمت کی انتقامی کاروائی میں غزہ میں متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی ذرائع ابلاغ نے آج غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے آپریشن کی خبر دی ہے۔

 اس رپورٹ کے مطابق صیہونی ہیلی کاپٹر نے آج دوسری بار غزہ کی پٹی میں ہلاک اور زخمی ہونے والے فوجیوں کو ریسکیو کیا

 صہیونی میڈیا نے بتایا کہ خان یونس شہر میں مزاحمتی فورسز کے حملے میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 12 زخمی ہوئے۔ 

خبر رساں ذرائع کے مطابق قابض فوج پر حملے کے دوران ایک عمارت گر گئی، جس میں بڑی تعداد میں  فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے اور اسرائیلی ہیلی کاپٹر بڑی تعداد میں لاشوں کو مقبوضہ علاقوں کے اسپتالوں میں منتقل کر رہے ہیں۔

News ID 1933256

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha