22 اپریل، 2025، 8:16 PM

سپاہ پاسداران انقلاب مزاحمت اور قومی وقار کی علامت ہے، ایرانی وزارت خارجہ

سپاہ پاسداران انقلاب مزاحمت اور قومی وقار کی علامت ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب مزاحمت اور قومی وقار کی علامت ہے جو دشمن کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتی ہے۔"

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آج (22 اپریل) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ایکس اکاونٹ پر لکھا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ہم وطن کے سپوتوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب ثابت قدمی سے ملک کی سلامتی اور وقار کی حفاظت کرتی ہے جو دشمن کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹک رہی ہے۔

News ID 1932092

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha