خراج تحسین
-
نیلسن منڈیلا کے پوتے کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید حسن نصراللہ دنیا کے تمام آزاد لوگوں کے لئے نمونہ عمل ہیں
نیلسن منڈیلا کے پوتے نے ایران سمیت فلسطین کے حامیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ شہید حسن نصر اللہ کی فکر دنیا کے تمام ظلم ستیزوں کے لئے مشعل راہ ہو گی۔
-
سید حسن نصر اللہ امت مسلمہ کے لئے عزت و سربلندی کے پیامبر تھے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کی مناسبت سے کہا: شہید مقاومت ملت اسلامیہ کے لئے عزت و سربلندی کے پیامبر تھے۔
-
معروف امریکی سیاسی ورکر کی حسن نصراللہ کی جائے شہادت پر حاضری+ ویڈیو
معروف امریکی سیاسی ورکر جیکسن نے بیروت میں سید حسن نصراللہ کی جائے شہادت پر حاضری دے کر مقاومتی رہنما کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
شہید سلیمانی نے میدان جنگ میں مزاحمتی مکتب کو پروان چڑھایا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر کا کہنا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی میدان جنگ میں مزاحمتی مکتب کو پروان چڑھانے میں کامیاب رہے۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ محاذ جہاد کی امید اور دلوں کی ٹھنڈک تھے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے سید مقاومت حسن نصر اللہ کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ میں غزہ اور لبنان کے عوام نے ایک ایسے ہیرو کو کھو دیا جو ایک نور اور مشعل راہ تھے جس سے محاذ جہاد کو حوصلہ اور عزم نو ملتا تھا۔
-
صدر پزشکیان کی حزب اللہ کے دفتر آمد، شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کیا
ایرانی صدر نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں حاضری دے کر اس تحریک کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
غیر ملکی سفارت کاروں کا شہید عبداللہیان کو خراج عقیدت
مختلف ممالک کے اعلی حکام اور سفارت کاروں نے سابق ایرانی وزیر خارجہ شہید عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عرب سوشل میڈیا صارفین نے شہدائے خدمت کو خراج تحسین پیشن کرنے کے لئے کونسے ہیش ٹیگز استعمال کئے؟
سوشل میڈیا کے عرب صارفین نے صدر رئیسی اور وزیر خارجہ کی شہادت کے موقع پر سوشل پلیٹ فارم ایکس پر کو نسے ہیش ٹیگ استعمال کئے۔
-
حماس کی جانب سے الجزائر کو خراج تحسین/الجزائر کا فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطینی قومی اتحاد کے معاملے میں الجزائر کے عزم کو سراہا۔