22 مئی، 2024، 10:54 AM

عرب سوشل میڈیا صارفین نے شہدائے خدمت کو خراج تحسین پیشن کرنے کے لئے کونسے ہیش ٹیگز استعمال کئے؟

عرب سوشل میڈیا صارفین نے شہدائے خدمت کو خراج تحسین پیشن کرنے کے لئے کونسے ہیش ٹیگز استعمال کئے؟

سوشل میڈیا کے عرب صارفین نے صدر رئیسی اور وزیر خارجہ کی شہادت کے موقع پر سوشل پلیٹ فارم ایکس پر کو نسے ہیش ٹیگ استعمال کئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا کے عرب صارفین نے حالیہ دل دہلا دینے والے فضائی حادثے میں ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر ایکس سوشل فارم پر درج ذیل ہیش ٹیگز ٹرینڈ کئے ہیں:

شہید خدمت، شہید خدمت رضوی، شہدائے راہ قدس، شہدائے جمہوریت، شہدائے اسلام، خادم الرضا ان ہیش ٹیگز میں سے ہیں جو عرب صارفین نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے استعمال کئے۔

 #شہیدالخدمہ_الرضویہ، #شہداء_طریق_القدس، #شہید_الجموریہ، #شہد_الامت_الاسلامیہ۔

News ID 1924158

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha