سوشل میڈیا
-
الجولانی رژیم اپنے دہشت گردوں کے جرائم کی ویڈیوز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متحرک
الجولانی رژیم شام کے مختلف شہروں میں دہشت گرد گروہ کے جرائم کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر آنے سے روکنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
عرب سوشل میڈیا صارفین نے شہدائے خدمت کو خراج تحسین پیشن کرنے کے لئے کونسے ہیش ٹیگز استعمال کئے؟
سوشل میڈیا کے عرب صارفین نے صدر رئیسی اور وزیر خارجہ کی شہادت کے موقع پر سوشل پلیٹ فارم ایکس پر کو نسے ہیش ٹیگ استعمال کئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا ممکنہ جواب کیا اور کیسا ہو گا؟
ایرانی قونصل خانے پر حملے میں صیہونیوں کی مذمت نہ کرنے پر مغرب اور سلامتی کونسل کے دوہرے رویے پر تنقید کرتے ہوئے ایکس سوشل پلیٹ فارم کے غیر ملکی صارفین نے نیتن یاہو کے مقاصد اور تہران کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں ملے جلے خیالات کا اظہار کیا۔
-
رہبر معظم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنا لاکھوں فالوورز کی توہین ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے رہبر معظم کے بیانات کو سینسر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹا کا یہ اقدام غیر اخلاقی اور رہبر معظم کے لاکھوں پیروکاروں کی توہین ہے۔
-
ایران میں جاری عام انتخابات کے حوالے سے "مہر نیوز" کے نامہ نگاروں کی خصوصی رپورٹ
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگاروں نے انتخابات کے دوران ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنوں میں جاری ووٹنگ کی روداد بیان کی۔
-
’کم از کم مزید کھدائی بند کردیں‘، پاکستانی صدر کا معنی خیز بیان
الیکشن نتائج کی آمد کے موقع پر عارف علوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہےکہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسلامی ممالک نے کن اسرائیلی برانڈز اور اشیاء کا بائیکاٹ کیا؟
غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے تناظر میں دنیا بھر میں فلسطین کے دیگر حامیوں کی طرح اسلامی ممالک بھی اسرائیلی اشیاء کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک میں شامل ہو گئے ہیں۔
-
قیامت کے دن اللّٰہ غزہ کا حساب کسی اور سے لے نہ لے، مسلم امہ سے ضرور لے گا، پاکستانی سابق وزیر دفاع
سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں پتا کہ روز قیامت اللّٰہ غزہ کا حساب کسی اور سے لے گا یا نہیں؟ مگر نام نہاد مسلم امہ سے ضرور لے گا۔
-
فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے لکھا کہ موجودہ صورتحال میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں اور اسرائیلی قابض افواج کے تشدد اور جبر کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
میٹا اور شین بٹ کی شراکت، صہیونیوں کی رسوائی، الجزیرہ کے چشم کشا انکشافات
میٹا جیسے سماجی رابطے کے معروف اداروں اور صہیونی خفیہ ایجنسیوں کا گٹھ جوڑ ثابت کرتا ہے کہ انسانی حقوق اور آزادی بیان کے نعرے زمینی حقائق کے برعکس اور اندر سے کھوکھلے ہیں۔
-
فرانس، آزادی بیان کے دعویداروں کا سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا حتمی فیصلہ
فرانس کے مختلف شہروں کے مئیرز کے ساتھ اجلاس میں صدر میکرون نے حکم جاری کیا ہے کہ احتجاجی سلسلہ شدت اختیار کرجائے تو سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی جائے گی۔
-
سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں ورچوئل دفاتر کھولیں گی
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کمپنیوں کے درمیان پاکستان میں ورچوئل دفاتر کے قیام پر اتفاق ہو گیا۔
-
عرب سوشل ایکٹوسٹ کا فلسطینی 2 سالہ بچے کی شہادت پر شدید ردعمل کا مظاہرہ؛
اگر "التمیمی" عیسائی ہوتا تو آپ پھر بھی خاموش تماشائی بنے رہتے؟
عرب سوشل ایکٹوسٹ نے ٹوئٹر پر اس بات پر زور دیا ہے کہ دنیا، غاصب صہیونی حکومت کے نئے جرائم اور 2 سالہ فلسطینی مظلوم بچے کی شہادت پر، صرف اس کے مسلمان اور عرب ہونے کے جرم میں آنکھیں بند کر کے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہے۔
-
مغربی اور عربی میڈیا نے لاکھوں ایرانی عوام کے "جشن آزادی کی ریلیوں" کو سنسر کیا ہے، سید حسن نصراللہ
لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید کمانڈروں کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہاکہ مغربی اور عربی میڈیا نے ایران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر لاکھوں ایرانی عوام کے ریلیوں کو سنسر کیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا بڑا اعلان؛
آج میڈیا کے سامنے ایرانی فضائیہ کی طاقت کی ایک اور صلاحیت سے پردہ ہٹایا جائے گا
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے کہا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں فضائیہ کی طاقت کا منظر عام پر نہ لایا گیا ایک اور پردہ میڈیا کے سامنے منظر عام پر لایا جائے گا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ:
پریس ٹی وی کے خلاف یوٹیل کمپنی کا اقدام بین الاقوامی قوانین اور میڈیا کی آزادی کے خلاف ہے
یوٹیلسٹ سیٹلائٹ نے انگریزی زبان میں ایرانی چینل پریس ٹی وی کو یورپی یونین کی پابندیوں کا بہانہ بناکر اپنی فہرست سے ہٹا دیا۔
-
ایران مخالف میڈیا کا پروپگینڈا بے نقاب؛
ایرانی کوہ پیما الناز رکابی کے بھائی کا گھر منہدم کرنے کی اصل کہانی
ایران مخالف میڈیا پر جھوٹے پروپگینڈا کے ذریعے کوہ پیما الناز رکابی کی بغیر اسکارف شرکت کو غیر قانونی تجاوزات ایکٹ کے تحت اس کے بھائی کے گھر کے ایک حصے کو منہدم کرنے سے جوڑا جا رہا ہے جبکہ ان دونوں واقعات میں چار ماہ کا فاصلہ ہے۔
-
دشمن کو میڈیا کی جنگ میں بھی شکست دیں گے، نائب سربراہ سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر نے گزشتہ 43 سالوں کے دوران دشمنوں کی متعدد شکستوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو سائبر اسپیس اور میڈیا میں بھی شکست کھانی ہوگی اور ہمارے پاس یہ صلاحیت ہے۔
-
ایشیا پیسیفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم کے اراکین کی صدر رئیسی سے ملاقات؛
میڈیا کو قوموں کی خودمختاری، تشخص اور آزادی کا تحفظ کرنا چاہیے
ایرانی صدر نے کہا کہ میڈیا کو نہ صرف قوموں کی خودمختاری، تشخص اور آزادی کا تحفظ کرنا چاہیے بلکہ انہیں یلغاروں سے بھی محفوظ رکھنا چاہیے، یہ میڈیا کی اہم ذمہ داری ہے۔
-
تہران میں ایشیا پیسیفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم کی 18ویں جنرل اسمبلی کا آغاز؛
ایران میڈیا کو سچائی اور آزادی کو فروغ دینے کا ذریعہ سمجھتا ہے، ایرانی وزیر ثقافت و ہدایت اسلامی
ایرانی وزیر ثقافت نے 18ویں او اے این اے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میڈیا کو دنیا کے تمام ملکوں کے لیے سچائی اور آزادی کو فروغ دینے کا ذریعہ سمجھتا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ کا سعودی عرب کو میڈیا جنگ پر انتباہ،آپ کمزور ہیں احتیاط کریں
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے سعودی حکومت سے وابستہ میڈیا کی شرارتوں کا ذکر کرتے ہوئےکہاکہ میڈیا کو کنٹرول کریں بصورت دیگر اس کے نتائج آپ کے لیے قابل گریز نہیں ہوں گے اور اس کا دھواں آپ کی آنکھوں میں جائے گا۔
-
چین کے سفیر کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ:
ایران اور چین کے ذرائع ابلاغ کا باہمی رابطہ دونوں ملکوں کی عوام کا ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے اہم ہے
ایران میں چین کے سفیر نے مہر نیوز ایجنسی کا دورہ کرنے کے اپنے ٹویئٹر پر لکھاکہ دونوں ملکوں کے ذرائع ابلاغ کا باہمی رابطہ ان کی عوام کا ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے بہت اہم ہے۔